اس وقت تقریبا اردو زبان کے بے شمار فونٹ موجود ہیں جن کو ہم کیمپیوٹر میں ڈون لوڈ کر کے یا اپنی ویب سائٹ پر لگا کر اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کو خوبصورت بنا سکتے ہیں ان میں سے یہ پانچ فونٹ وہ ہیں جو ہر اردو لکھنے والے کی ضرورت ہے آپ با آسانی ان فونٹ کو ڈون لوڈ کر سکتے ہیں۔
اس بلاگ کو خوبصورت دیکھنے کے لئے آپ کے کیمپیوٹر میں ان فونٹ کا ہونا بھی ضروری ہے۔
اس بلاگ کو خوبصورت دیکھنے کے لئے آپ کے کیمپیوٹر میں ان فونٹ کا ہونا بھی ضروری ہے۔
مہر نستعلیق
Mehr Nastaliq Web Regular
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
یہاں پر ہمارا سب سے اہم پروجیکٹ ملک بھر میں تمام لائبریریزکی فہرست بنانا ان کے لنک اور ان میں موجود کتب کا ریکارڈ بنانا ہے۔ اس لئے اہل علم حضرات سے درخواست ہے کہ آپ کے علم میں کوئی بھی لائبریری ہو تولائبریری کے منتظمین سے ہمارا رابطہ کرایا جائے تاکہ ان میں موجود کتب کی فہرست کوآن لائن کیا جا سکے ۔ہمارے اس کام کا مقصد محققین کے لئے علمی مواد تک رسائی میں آسانی پیدا کرنا ہے۔آپ احباب اس مقصد کے لئے ہمارا ساتھ دئجئے۔