اللہ تعالیٰ کی خوشنودی خدمت خلق میں ہے

addd

فہرست لائبریری باترتیب ممالک

 کتب خانے

اس سیکشن میں تحصیل وائز کتب خانوں کی فہرست شامل کرنا مقصود ہے اس کی ترتیب کچھ یوں ہو گئی کہ جب آپ کتب خانہ میں انٹر ہونگے  تو سامنے چاروں صوبوں کے نام آجائیں گے۔آپ معلقہ صوبے میں چلے جائیں گے صوبے میں میں جا کرضلع اور ضلع سے تحصیل اگرآپ ضلع پر کلک کریں گے تو تمام ضلع کی بمعہ تحصیل تمام کتب خانوں کی فہرست مل جائیں گی اور اگر آپ کتب کو ٹائٹل کے ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ دیکھ پائیں گے۔اسی طرح اگرآپ ان کتب خانوں کے منتظمین سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو انکا موبائل نمبر بھی مل جائیں گا۔ میری آپ احباب سے یہ گزارش ہے کہ اگر آپ خود یا آپ کے علم میں کوئی بھی کتب خانہ ہو تو اس کا اتہ وپتہ موبائل نمبر مجھ ناچیز تک پہنچا دے تا کہ ملک بھر کے کتب خانوں کو یکجا کیا جا سکے۔مجھے سے رابطہ کے لئے آپ رابطہ پر کلک کریں اس کے علاوہ فیس بک،ٹوئیٹر،یوٹیوب اور ڈائریکٹ میرے موبائل نمبرپر آ پرابطہ کر سکتے ہیں۔نیچے کمنٹس کے سیکشن میں جا کر آپ کمنٹس کر سکتے ہیں۔آپ کے کمنٹس ہمارے لئے حوصلہ افزا ہونگے۔آپ مجھے اس پروجیکٹ کی بہتری کے لئے اپنے مفید مشوروں سے ضرور نوازتے رہے۔مجھے امید ہے کہ اہل علم اس کام کی قدر کریں گے اور خوب تعاون فرمائیں گے۔

آپ جو لائبریری/بکس شاپ دیکھنا چاہتے ہیں اس ملک پر کلک کریں۔

آپ جس ملک کی لائبریری دیکھنا چاہتے ہیں اس ملک پر کلک کریں۔

نمبر شمار ملک کا نام
1 پاکستان
2 Clark Kent
3 Harry Potter
شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہاں پر ہمارا سب سے اہم پروجیکٹ ملک بھر میں تمام لائبریریزکی فہرست بنانا ان کے لنک اور ان میں موجود کتب کا ریکارڈ بنانا ہے۔ اس لئے اہل علم حضرات سے درخواست ہے کہ آپ کے علم میں کوئی بھی لائبریری ہو تولائبریری کے منتظمین سے ہمارا رابطہ کرایا جائے تاکہ ان میں موجود کتب کی فہرست کوآن لائن کیا جا سکے ۔ہمارے اس کام کا مقصد محققین کے لئے علمی مواد تک رسائی میں آسانی پیدا کرنا ہے۔آپ احباب اس مقصد کے لئے ہمارا ساتھ دئجئے۔

آپکا شکریا

فالو لازمی کریں

SUBSCRIB US

تازہ ترین اشاعتیں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو