اللہ تعالیٰ کی خوشنودی خدمت خلق میں ہے

addd

چھٹی بھیجیں

تھیم عموما انگلش زبان میں ہی ہوتے ہیں جب کوئی قوم ترقی کرتی ہے تو اسکی زبان بھی ترقی کر جاتی ہے اہل یورپ کی جدیدٹیکنالوجی کی رسائی نے باقی دنیا کو بہت پیچھے چھوڑ دیااورانٹرنیٹ کےموجد ہونے کے ناطے سے کمپیوٹر کو انگریزی زبان کے جانے بغیر نہیں سیکھا نہیں جا سکتا۔خیر میں کچھ دوسری طرف نکل آیا اب جب تھیم اردو زبان میں موجود ہی نہیں ہیں یا ہیں تو ایک بلاگر کے معیار کےہی نہیں ہیں تو بلاگر حضرات مایوس ہو کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں پھر بھی بعض احباب نے ہمت نہیں ہاری تو انکو جیسے تیسے ملے انہوں نےاس پر طبع آزمائی کی۔اب یہ مشکل رابطہ فاؤنڈیشن نے بالکل آسان کر دی ہے۔
آپ ہمارے فیس بک پیچ پر مسیج بھی کر سکتے ہیں یا وٹس ایپ نمبر03065217406 پر وٹس ایپ مسیج بھی کر سکتے ہیں۔ Document

اپنا نام درج کریں

ای میل *

پیغام *

شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہاں پر ہمارا سب سے اہم پروجیکٹ ملک بھر میں تمام لائبریریزکی فہرست بنانا ان کے لنک اور ان میں موجود کتب کا ریکارڈ بنانا ہے۔ اس لئے اہل علم حضرات سے درخواست ہے کہ آپ کے علم میں کوئی بھی لائبریری ہو تولائبریری کے منتظمین سے ہمارا رابطہ کرایا جائے تاکہ ان میں موجود کتب کی فہرست کوآن لائن کیا جا سکے ۔ہمارے اس کام کا مقصد محققین کے لئے علمی مواد تک رسائی میں آسانی پیدا کرنا ہے۔آپ احباب اس مقصد کے لئے ہمارا ساتھ دئجئے۔

آپکا شکریا

فالو لازمی کریں

SUBSCRIB US

تازہ ترین اشاعتیں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو