اللہ تعالیٰ کی خوشنودی خدمت خلق میں ہے

addd

سوال وجواب

 سوال جواب سیکشن کے تحت تصوف واحسان کے موضوع پر سوال و جواب کا ایک سلسلہ شروع کیا گیا ہے اس میں بہت سے سوالوں کے جوابات قسم فیوضات حضرت امیر محمد اکرم اعوانؒ کی صحبت میں پوچھےگئے تھےجن کو محفل شیخ کے نام سے کتابی شکل میں بھی قلمبند کیا گیا ہے۔اگرآپ کے ذہن میں تصوف کے متعلق کوئی سوال ہو تو آپ نیچے کمنٹس سیکشن میں یارابطہ فارم کے ذریعے یا ہمارے فیس بک پیج رابطہ فاونڈیشن میں مسیج باکس میں جا کر مسیج کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ ڈائریکٹ وٹس ایپ نمبر پر بھی رابطہ کر سکتےہیں۔

(سوال کا جواب دیکھنے کے لئے جہاں جواب لکھا ہوا ہے اس پر کلک کریں۔)

سوال: سانس کےساتھ طریقہ ذکر میں کیا انسان کے دماغ ، دل اور پھیپھڑوں پرطبعی نقطہء نظر 

سے کوئی مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟ جب تنفس کو غیر فطری طریقے سے لیا جاۓتو اثرات نیک و بد میں احتمال تو ضرور ہے ۔

جواب


سوال : کیاذ کر بغیر سانس کے کیا جاسکتا ہے ؟

                                                                                                                            جواب

سوال : سانس کے ساتھ ذکر کرنے میں تکلیف ہوتی ہے ۔تھکاوٹ اور نیند محسوس ہوتی ہے ؟جوابسوال : کیاذ کر بغیر سانس کے کیا جاسکتا ہے ؟جوابسوال : کیاذ کر کے لئے سانس تیزی سے لیناضروری ہے؟جوابسوال : سانس کے ساتھ ذکر کرنے کی کوئی سند قر آ ن وحدیث سے درکار ہے ؟جوابسوال : دلائل السلوک میں ملتا ہے کہ جب حضور ﷺ پر وحی آتی تھی تو آپ ﷺ کا سانس تیزی سے چلنے لگتا تھا ۔ لیکن اس میں ذکر کا ذکر نہیں ملتا ؟جوابسوال: تصوف کی اصطلاح میں " کیفیات " کسے کہتے ہیں                                                             جواب    
سوال : سلسلہ عالیہ میں بہت کشف والے ساتھی ہیں ۔ پاکستان کا جہاز گم ہو گیا کسی کشف والے نے نہیں بتایا ؟جواب

شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہاں پر ہمارا سب سے اہم پروجیکٹ ملک بھر میں تمام لائبریریزکی فہرست بنانا ان کے لنک اور ان میں موجود کتب کا ریکارڈ بنانا ہے۔ اس لئے اہل علم حضرات سے درخواست ہے کہ آپ کے علم میں کوئی بھی لائبریری ہو تولائبریری کے منتظمین سے ہمارا رابطہ کرایا جائے تاکہ ان میں موجود کتب کی فہرست کوآن لائن کیا جا سکے ۔ہمارے اس کام کا مقصد محققین کے لئے علمی مواد تک رسائی میں آسانی پیدا کرنا ہے۔آپ احباب اس مقصد کے لئے ہمارا ساتھ دئجئے۔

آپکا شکریا

فالو لازمی کریں

SUBSCRIB US

تازہ ترین اشاعتیں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو