لائبریری پروجیکٹ کیا ہے؟
لائبریری پروجیکٹ ایک عظیم الشان پروگرام ہے اس پروگرام کے تحت صرف وطن عزیزمیں موجود لائبریریز،بکس شاپ اورڈیجیٹل لائبریریز کا کھوج لگانا ،کتب کی لسٹ کو یکجا کرنا،اور انکے لنک مہیا کرنا ہے۔اس میں ہر قسم کی لائبریریزخواہ ذاتی ہو یا سرکاری یا پھر کسی ادارہ کےماتحت ہوں تمام لائبریریزکوتلاش کرنا مقصود ہے۔اور پھر وہاں موجود تمام کتب کو نام اور ٹائٹل کیساتھ فاؤنڈیشن لائبریری کے ساتھ جوڑنا ہے۔
اس کے مقاصد میں سے ایک مقصد یہ بھی ہے کہ اہل علم حضرات،محققین اور طالب علموں کی رسائی ملک بھر کے کتب خانوں سے ہو سکے تا کہ علم و تحقیق کی نئی رائیں کھل سکیں اور یہ امت دوبارہ اپنے پاؤں پرکھڑی ہو جائے۔
اپیل:اس سلسلہ میں تمام اہل علم حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ ان کے علم جو بھی لائبریری ہو وہ ذاتی نوعیت کی ہو پبلک لائبریری ہو اس لائبریری کے متعلق ہمیں آگاہ کریں۔ تاکہ اس لائبریری کےمنتظمین سے رابطہ کرکےان کتب کی آگاہی آن لائن کر دی جائے۔

ترتیب وتزیین کتب خانے
کتب خانے | برقی کتب خانے |
بکس شاپ | فہرست کتب |
لائبریریز
کےلئے خوبصورت تھیم دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
یہاں پر ہمارا سب سے اہم پروجیکٹ ملک بھر میں تمام لائبریریزکی فہرست بنانا ان کے لنک اور ان میں موجود کتب کا ریکارڈ بنانا ہے۔ اس لئے اہل علم حضرات سے درخواست ہے کہ آپ کے علم میں کوئی بھی لائبریری ہو تولائبریری کے منتظمین سے ہمارا رابطہ کرایا جائے تاکہ ان میں موجود کتب کی فہرست کوآن لائن کیا جا سکے ۔ہمارے اس کام کا مقصد محققین کے لئے علمی مواد تک رسائی میں آسانی پیدا کرنا ہے۔آپ احباب اس مقصد کے لئے ہمارا ساتھ دئجئے۔