اللہ تعالیٰ کی خوشنودی خدمت خلق میں ہے

addd

بلاگ کے متعلق کچھ ابتدائی معلومات

     بلاگ انگریزی زبان کا لفظ ہے جو ویب اورلاگ (web ang log) سے مل کر بنا ہے جس میں عمومی طور پر معلومات کو ایک ترتیب سے رکھا جاتا ہے۔دوسرے لفظوں میں آپ اپنی معلومات جو دوسروں تک پہنچاتے ہیں اسے بلاگ کہا جاتا ہے۔اس دورمیں کوئی ایسا شعبہ ہائے زندگی نہیں ہو گا جس پر بلاگنگ نہ کی جاتی ہو۔اگر دیکھا جائے توباقی دنیا کے مقابلے میں اردو دان طبقہ بلاگنگ میں بہت پیچھے رہ گیا ہے گوگل بلاگ سپاٹ 
گوگل بلاگ سپاٹ کیا ہے۔
    ہمیں یہ سہلوت دیتا ہے کہ ہم اپنا بلاگ بالکل فری میں بنا سکتے ہیں جسکو بنانا کچھ اتنا مشکل بھی نہیں مگر یہاں آ کر جو مسلئہ درپیش ہے کہ انٹرنیٹ کی دنیا میں جو تیھیم ہمیں ملتے ہیں

تیھم کیا ہوتا ہے
                وہ عموما انگلش زبان میں ہی ہوتے ہیں جب کوئی قوم ترقی کرتی ہے تو اسکی زبان بھی ترقی کر جاتی ہے اہل یورپ کی جدید ٹیکنالجی کی رسائی نے باقی دنیا کو بہت پیچھے چھوڑ دیا اور انٹرنیٹ کےموجد ہونے کے ناطے سے کمپیوٹر کو انگریزی زبان کے جانے بغیر نہیں سیکھا جا سکتا۔خیر میں کچھ دوسری طرف نکل آیا اب جب تھیم اردو زبان میں موجود ہی نہیں ہیں یا ہیں تو ایک بلاگر کے معیار کےہی نہیں ہیں تو بلاگر حضرات مایوس ہو کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں پھر بھی
بعض احباب نے ہمت نہیں ہاری تو انکو جیسے تیسے ملے انہوں نےاس پر طبع آزمائی کی۔اسکی ایک مثال ہمارے علم دوست عرفان کبر کے بلاگ طوبی ای لائبریری کی لے سکتے ہیں۔اور علم کا ایک پیش بہا خزانہ لوٹے جا رہے ہیں۔

اس مشکل کو حل کرنے کے لئے الفلاح فانڈیشن نے اردو دان طبقہ کی آسانی کے لئے اردو تھیم بنا کر اہل علم کی خدمت میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امید ہے کہ ہماری یہ کاوش آپکو پسند آئے گئ۔
اظہار رائے کےلئے آپ نیچے تبصرہ کے سیکشن میں جا کر ہماری اس کاوش ہماری رائے دیجئے۔ 

تھیم دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔


شئیر کریں:

2 تبصرے:

یہاں پر ہمارا سب سے اہم پروجیکٹ ملک بھر میں تمام لائبریریزکی فہرست بنانا ان کے لنک اور ان میں موجود کتب کا ریکارڈ بنانا ہے۔ اس لئے اہل علم حضرات سے درخواست ہے کہ آپ کے علم میں کوئی بھی لائبریری ہو تولائبریری کے منتظمین سے ہمارا رابطہ کرایا جائے تاکہ ان میں موجود کتب کی فہرست کوآن لائن کیا جا سکے ۔ہمارے اس کام کا مقصد محققین کے لئے علمی مواد تک رسائی میں آسانی پیدا کرنا ہے۔آپ احباب اس مقصد کے لئے ہمارا ساتھ دئجئے۔

آپکا شکریا

فالو لازمی کریں

SUBSCRIB US

تازہ ترین اشاعتیں

مشہور اشاعتیں