اللہ تعالیٰ کی خوشنودی خدمت خلق میں ہے

addd

دام رنگِ بو مصنف نورین عامر

دام رنگِ بو مصنف نورین عامر 

محترمہ نورین عامر صاحبہ کی کتاب کا منتظر تھا اور آج پھر اپنا آدمی بھیج کر پوسٹ آفس سے منگوانی پڑی کیونکہ ان دنوں میں پوسٹ مین حضرات کے نخرے ، بہانے ،لاپروائیاں عروج پر ہوتی ہیں۔ کئی پارسلز اب تک نہیں پہچے۔ بہرحال خوشی ہے کہ دامِ رنگ و بو ہاتھ میں آگئی۔ نورین عامر صاحبہ کا آٹوگراف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ عزت افزائی کیلئے بہت مشکور ہوں۔ یہ کتاب اس لئے بھی اہم ہے کہ کسی تبصرے میں پڑھا کہ عشق حقیقی کی تصویر پیش کی گئی ہے۔ آج کے دور میں اچھا ادب تخلیق کرنے والوں اور بالخصوص خواتین کو کتاب دوست کی جانب سے سلام ہے۔ یہ کتب کی وصولی کی پوسٹ ہے ۔ ان شاء اللہ پڑھ کر تبصرہ بھی کروں گا۔ قارئین کو تبصرے کا انداز پسند ہے تو وہی انداز رہے گا۔
یہ اطلاع بھی دیتا چلوں کہ یہ کتاب دوست آن لائن اسٹور پر بھی دستیاب ہے اور آرڈر کرکے منگوا سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ نورین عامر صاحبہ کی ایک اور دلچسپ ہارر کتاب "فارم ہاؤس" بھی منگوائی جا سکتی ہے۔ رعائتی قیمت اور فری ڈیلیوری کی پیش کش موجود ہے۔
واٹس ایپ 03072395447


SHIKAST E AHDAI E HUSAIN



SHIKAST E AHDAI E HUSAIN
شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہاں پر ہمارا سب سے اہم پروجیکٹ ملک بھر میں تمام لائبریریزکی فہرست بنانا ان کے لنک اور ان میں موجود کتب کا ریکارڈ بنانا ہے۔ اس لئے اہل علم حضرات سے درخواست ہے کہ آپ کے علم میں کوئی بھی لائبریری ہو تولائبریری کے منتظمین سے ہمارا رابطہ کرایا جائے تاکہ ان میں موجود کتب کی فہرست کوآن لائن کیا جا سکے ۔ہمارے اس کام کا مقصد محققین کے لئے علمی مواد تک رسائی میں آسانی پیدا کرنا ہے۔آپ احباب اس مقصد کے لئے ہمارا ساتھ دئجئے۔

آپکا شکریا

فالو لازمی کریں

SUBSCRIB US

تازہ ترین اشاعتیں

مشہور اشاعتیں