اللہ تعالیٰ کی خوشنودی خدمت خلق میں ہے

addd

اردو بلاگر کی فہرست


 اردو بلاگرکی فہرست

بلاگ سے میرا واسطہ کوئی آج سے بارہ سال قبل پڑاتھااوراس وقت کوئی شاذو نادر ہی کوئی اردو میں بلاگ نظر آتا تھا پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میدان میں بھی اہل قلم نے اپنا زور صرف کیا اوراس میدان میں کچھ اچھے علمی بلاگ یا برقی لائبریز مل جاتی ہیں۔لیکن جس طرح دنیا میں اردو بولنے اور سمجھنےوالے کروڑوں کی تعداد میں تو اس نسبت سے ہمارے بلاگر کی تعداد سینکڑوں میں بھی نہیں ہے۔اسکی بڑی وجہ اردومیں تھیم کاملناایک مشکل مرحلہ ہے سواس سلسلہ میں بندہ ناچیز کچھ کام کر رہا ہے

اردوزبان میں اردوان اہل قلم فری میں تھیم حاصل کریں

مجھےیقین ہے کہ میری اس کاوش سے اردو بولنے والو کو سمجھنے والو کو اور بالخصوص اردو لکھنے والوں کو بے حد فائدہ ملے گا۔اور ایک جو تعطل ہے ان شاء اللہ ختم ہو گا اس کے علاوہ پرائمر تھیم بھی ہیں جن کو خرید کر آپ خوبصورت اپنی من پسند کا بلاگ یا ویب سائٹ بنا سکتے ہیں

اردو میں بلاگنگ تھیم خریدے

مزید اس موضوع پر بات چیت چلتی رہے گی یہاں پر اردو زبان میں بلاگنگ کی دنیا میں طبع آزمائی کرنے والوں کے لنک مہیا کئے گئے جن پر آپ کلک کرکے ان بلاگز حضرات کی کاوشوں کو دیکھ سکتے ہیں۔

 طوبی ای لائبریری

کنوز دل 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہاں پر ہمارا سب سے اہم پروجیکٹ ملک بھر میں تمام لائبریریزکی فہرست بنانا ان کے لنک اور ان میں موجود کتب کا ریکارڈ بنانا ہے۔ اس لئے اہل علم حضرات سے درخواست ہے کہ آپ کے علم میں کوئی بھی لائبریری ہو تولائبریری کے منتظمین سے ہمارا رابطہ کرایا جائے تاکہ ان میں موجود کتب کی فہرست کوآن لائن کیا جا سکے ۔ہمارے اس کام کا مقصد محققین کے لئے علمی مواد تک رسائی میں آسانی پیدا کرنا ہے۔آپ احباب اس مقصد کے لئے ہمارا ساتھ دئجئے۔

آپکا شکریا

فالو لازمی کریں

SUBSCRIB US

تازہ ترین اشاعتیں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو